Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    Rashid ALi وقت میں سفر

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    Rashid ALi وقت میں سفر Empty Rashid ALi وقت میں سفر

    Post by Admin Sun Oct 12, 2014 11:15 am

    وقت یا زمان میں سفر کا مفہوم یہ ہے کہ مکان کی طرح زمان میں بھی زمان کے مختلف نقاط میں آگے یا پیچھے منتقل ہوا جائے، وقت میں سفر کے بعض تصورات میں متوازی کائناتوں تک منتقلی کو بھی ممکن قرار دیا گیا ہے، انیسوی صدی کی سائنس فکشن کہانیوں میں بھی وقت میں سفر کو ممکن قرار دیا گیا، ماضی میں نظریہ اضافیت کے پیش نظر وقت میں سفر صرف مستقبل کی طرف ہی ممکن سمجھا گیا تاہم بعض جدید اور آئن سٹائن کے نظریہ اضافیت پر تحقیق سے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ وقت میں ماضی کی طرف سفر ممکن نہیں ہے

    وقت میں سفر کے خیال نے علماء کو مدتوں تک اپنی طرف متوجہ کئے رکھا جو خیال سے زیادہ پاگل پن معلوم ہوتا تھا تاہم نظریہ اضافیت کی آمد کے بعد یہ خیال سنجیدگی سے لیا جانے لگا اور ہر کس وناکس نے اس پر اپنے خیالات کا اظہار کیا تاہم اب سوال یہ ہے کہ کیا ہم واقعی وقت میں سفر کر سکتے ہیں؟؟ نظریاتی وطبیعاتی طور پر یہ خیال بالکل درست ہے، یہ ثابت ہوچکا ہے کہ جو گھڑیاں تیزی سے حرکت میں ہوں ان میں وقت کا فرق گھڑی کی ترکیب کی وجہ سے پیدا نہیں ہوتا، جیسے خلاء نورد جب زمین پر واپس آتے ہیں تو خلاء میں ان کے رہنے کے مدت اس زمانی مدت سے کم ہوتی ہے جو ہم زمین پر ریکارڈ کرتے ہیں مگر یہ فرق انتہائی کم ہوتا ہے.


    Rashid ALi وقت میں سفر Rashid14

      Current date/time is Sat Apr 27, 2024 3:39 am