Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    RASHID KHAN قادیانیت

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    RASHID KHAN قادیانیت  Empty RASHID KHAN قادیانیت

    Post by Admin Mon Oct 13, 2014 11:32 am

    السلام علیکم ۔۔ محترم المقام ساتھیو ،آج میں آپ کے ساتھ انتہائی اہم کتاب شئیر کرنا چاہتا ہوں جس کا سب ساتھیوں کو شدت سے انتظار تھا ، یہ وہ فیصلہ تھا جب 1974 میں پارلیمنٹ میں قادیانیوں کو کافر کہا گیا اور اس پر باقاعدہ قانون بنا دیا گیا ، سرکاری طور پر یہ خفیہ دستاویز پہلی دفعہ شائع ہو رہی ہے ۔پہلے پارلمنٹ میں شکست نام کی کتاب موجود تھی ، مگر وہ محترم اللہ وسایا صاحب کی تالیف تھی جو پارلیمنٹ کی کاروائی کی روشنی میں لکھی گئی گئی تھی ۔قادیانی اس کتاب کو جھٹلاتے رہتے تھے ، مگر اب نیشنل اسمبلی کے فورم سے یہ سرکاری دستاویز پرنٹ کر کے قادیانیوں کو اس کتاب کا 21 حصوں پر مشتمل نسخہ دے دیا ہے ،
    قادیانیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ،سیکرٹ کاروائی کی اشاعت ہو گئی

    اسی کی کاروائی پر کتابی شکل میں پہلے سے موجود تھی ، مگر وہ کتاب اللہ وسایا صاحب نے تالیف کی تھی ، مگر اب پہلی دفعہ 38 سال بعد آپ اس کتاب کے 21 حصے ادھر دیکھ سکیں گے ، قادیانی آج تک یہ کہتے تھے کہ گورنمنٹ اس کاروائی کو چھاپنے کی ہمت نہیں کر سکے گی ، اور اگر شائع کیا گیا تو پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی قادیانیت قبول کر لے گی ، اس لیے حکومت پاکستان اس کو شائع ہی نہیں کرے گی ، مگر ۔۔۔
    گذشتہ دنوں اسپیکر قومی اسمبلی محترمہ فہمیدہ مرزا نے اپنے خصوصی اختیارات کے تحت سابق وزیراعظم جناب ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے سے متعلق پارلیمنٹ کے بند کمرے کے اجلاس میں ہونے والی بحث کے ریکارڈ کو 36 سال بعد اوپن کرنے کی منظوری دے دی ہے،مگر اس کو 2012 میں پرنٹ کیا گیا ، اور کنیڈا کے ایک قادیانی نے اس کا نسخہ بذریعہ عدالت حاصل کیا ، اس نسخہ کو ہم اپنے فورم پر پیش کر چکے ہیں ، اب متحدث کے اسلامی فورم پر آپ سب کے لیے پیش کرنے کا اعزاز حاصل کر رہے ہیں ،
    یہاں پر مضمون لگایا ہے ۔۔سرکاری سطح پر شائع ہونے والی قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی۔۔۔۔۔
    آپ بھی اس کو دیکھیں ،
    اب 38 سال بعد سرکاری رپورٹ کو عام کر دیا گیا ہے اور اسوقت اس رپورٹ کو صرف اس لیے شائع نہیں کیا گیا تھا کہ کہیں امت رسول محمدی صلی اللہ علیہ وسلم ان زندیقوں کا غصہ میں قتل عام نہ کر دے ، 1974 میں اس وقت ماحول میں شدید تناؤ تھا ، اس لیے سرکاری سطح پر قادیانی اقلیت کی حفاظت کے لیے اس رپورٹ کو نشر نہیں کیا گیا تھا ۔ یہ قومی اسمبلی کا متفقہ فیصلہ تھا ، اور ان کو کافر قرار دینے پر قانون بنایا گیا ، اسلامی شعار ان کے لیے ممنوع ہیں ۔اور وہ کافر اور زندیق ہیں ۔ یہ واحد متفقہ قومی اسمبلی کا فیصلہ تھا ،جس پر سیر حاصل بحث کی گئی ، اور فریق مخالف کو پوری دلچسپی ،تحمل اور احترام سے سنا گیا ، اس سرکاری رپورٹ کے 21 کتابی حصے ہیں ، رپورٹ انگلش اور اردو زبان میں مشتمل ہے ، 21 دنوں کی مکمل کاروائی کا ایک ایک لفظ موجود ہے ، قادیانیوں ساتھیوں کو کسی مولوی صاحب ، عالم نے کچھ نہیں کہا ، بلکہ ان کے ہی خلیفہ ثالث مرزا ناصر نے خود ہی اپنے پول کھول دیے ، اپنے جوابات سے ان سب باتوں کو تسلیم کیا ،کہ یہ سب کفریہ باتیں مرزا کی کتابوں میں لکھی ہوئی ہیں ، اور ان ہی کی روشنی میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے متفقہ فیصلہ کی روشنی میں ان کو کافر اور زندیق قرار دیا گیا ۔ اور ان کو اقلیت قرار دیا ، اور ان کے لیے باقاعدہ قانون پاس کیا گیا ، ان کے لیے اسلام کا نام لینا قابل جرم قرار دیا گیا ، اور وہ سب اصلاحات بھی یہ لوگ استعمال نہیں کر سکتے ، کاش قادیانی اس کاروائی کومکمل اور کھلے دل سے پڑھ لیں ، اور اپنی قادیانی قیادت کے کفریہ افکار خود مرزا ناصر کی زبانی پیش کیے ہوئے پڑھ لیں ،اور خود قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام کے آفاقی نظام میں شامل ہو جائیں ،
    لیجیے سب حصوں کا ترتیب وار لنک لگا رھا ھوں ۔ آپ ماؤس سے رائٹ کلک کرکے سیو ایز لنک کریں ، سب فائلیں پی ڈی ایف ہیں
    راشدعلی پرچاوے

      Current date/time is Fri Apr 26, 2024 7:14 pm