Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    کمانڈ لائن کی مدد سے چلتے ہوئے پراسس کو ختم کیجئے

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    کمانڈ لائن کی مدد سے چلتے ہوئے پراسس کو ختم کیجئے Empty کمانڈ لائن کی مدد سے چلتے ہوئے پراسس کو ختم کیجئے

    Post by Admin Fri Mar 27, 2015 11:12 am

    آپ یہ تو لازماً جانتے ہوں گے کہ ٹاسک منیجر کی مدد سے کیسے کسی پراسس کو ختم کیا جاتا ہے۔ مگر کیا آپ ایسا کمانڈ لائن سے کر سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
    کمانڈ لائن سے کسی بھی ٹاسک کو ختم کرنے کے لیے سب سے پہلے تو آپ کو اس ٹاسک کا نام معلوم ہونا چاہیے۔ نام معلوم کرنے کا سب سے آسان طریقہ تو یہی ہے کہ ٹاسک مینیجر کی Details ٹیب سے آپ پراسس کا نام دیکھ لیں۔
    اس کے علاوہ کمانڈ پرامپٹ میں بھی ٹاسک لسٹ دیکھی جا سکتی ہے۔ اس کے لیے tasklist کی کمانڈ استعمال کی جاتی ہے۔
    کمانڈ لائن کی مدد سے چلتے ہوئے پراسس کو ختم کیجئے Tasklist
    ایک دفعہ آپ کو نام معلوم ہو گیا تو اس کے بعد آپ اپنا کام آسانی سے کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر پراسس کا نام کروم ہے تو اسے ختم کے لیے لیے یہ کمانڈ دیں۔
    tskill chrome
    اگر آپ کمانڈ پرامپٹ کا پرانا ورژن PowerShell استعمال کر رہے ہیں تو اس سے تو پراسس ختم کرنا اور بھی آسان ہو جائے گا۔
    بس اس طرح کمانڈ دیں:
    Get-Process | Where Name –Like “chrome*” | Stop-Process
    وائلڈ کارڈ کے استعمال سے کروم کے تمام پراسس ختم ہو جائیں گے۔
    لیں جی ہو گیا کام…!!
    اس کے علاوہ آپ کمانڈ پرامپٹ سے کوئی پراسیس ذیل میں دی گئی کمانڈ سے تلاش بھی کر سکتے ہیں:
    tasklist | find “notepad”
    ’’نوٹ پیڈ‘‘ کی جگہ اس پراسیس کا نام لکھیں جسے آپ تلاش کرنا چاہتے ہیں۔




    ____________
    راشد صاحب
    کمانڈ لائن کی مدد سے چلتے ہوئے پراسس کو ختم کیجئے Coolte10

      Current date/time is Mon Apr 29, 2024 9:53 am