سب سے پہلی ٹپ کسی بھی ٹیب میں جانے کے لیے اس ٹیب کے پہلے ورڈ کے ساتھ ایلٹ لگانا ہوگا. مثال کے طور پر Alt + F سے آپ فائل ٹیب میں جاسکتے ہیں.
2. اگر دوران ٹائپنگ آپ کو کسی ورڈ کے پہلے لفظ کو بڑآ کرنا ہو تو اس لیٹر کو سلیکٹ کر کے Ctrl + Shift + word کر دیں وہ حرف بڑا ہو جائے گا.
3. اگر آپ پیراگراف کے لائنوں کی اسپیس بڑھانا چاہتے ہیں تو Alt + 1, Alt+ 2, اور Alt+ 5 سے ان کے درمیان کے فاصلے کو بڑھا سکتے ہیں
____________
راشد صاحب