Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    معلومات

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    معلومات Empty معلومات

    Post by Admin Tue Mar 17, 2015 4:33 am



    ٭ وہیل مچھلی ہمیشہ ایک آنکھ کھول کر سوتی ہے۔                



    ٭ دنیا میں سب سے زیادہ ذہین پرندے کوا ، اور طوطا ہیں۔



    ٭ دنیا میں کُل 3046 زبانیں بولی جاتی ہیں۔



    ٭ انسانی دماغ 90%پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔



    ٭ ایک انسانی جسم کے کاربن سے 600 پنسلیں تیار کی جاسکتی ہیں۔



    ٭ شتر مرغ سے چمڑہ حاصل کیا جاتا ہے۔



    ٭ کیوی، سب سے زیادہ سونگھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔



    ٭                  ہیمنگ برڈ‘ ایک خوبصورت پرندہ ہے۔ یہ چل نہیں سکتا صرف اُڑ سکتا ہے اور یہ واحد پرندہ ہے جو  پیچھے کی طرف بھی اُڑ سکتا ہے۔



    ٭ کبوتر سر اُٹھائے بغیر پانی پیتا ہے۔



    ٭ دنیا کا سب سے گہرا غار’ پاران‘ ایران میں ہے۔



    ٭ پرندوں کی کُل 18600 اقسام ہیں۔



    ٭ ناشپاتی کا درخت ’’ تین سو سال ‘‘ تک پھل دیتا ہے۔



    ٭ دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی مصر میں ہے۔



    ٭ ٹوکیو ( جاپان ) میں 290 یونیورسٹیاں ہیں۔



    ٭ کوہِ قاف، قازقستان میں ہے۔



    ٭ شہد کی مکھی کے چھتے میں تقریباً 900 سوراخ ہوتے ہیں

      Current date/time is Fri Apr 26, 2024 10:28 am