Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    سعودی نوجوانوں کا چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کا منفرد مظاہرہ

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    سعودی نوجوانوں کا چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کا منفرد مظاہرہ   Empty سعودی نوجوانوں کا چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کا منفرد مظاہرہ

    Post by Admin Mon Mar 16, 2015 12:23 pm

    سعودی نوجوانوں کا چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کا منفرد مظاہرہ   Ngt-saudirace_5-25-2013_102428_l

    سڑک پر چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کر نا مشکل تو ہے لیکن ناممکن نہیں ۔سعودی عرب کے منچلے نو جوانوں میں آجکل گاڑی کو دو پہیوں پر چلانے کا کریز عروج پر پہنچ چکا ہے جو چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کا منفرد کرتب دکھا کر دیکھنے والوں کی سانسیں تھمادیتے ہیں۔سعودی نوجوانوں کا یہ گروپ سڑک پر کار کو چار کے بجائے دوپہیوں کے سہارے ترچھا کرکے چلانا شروع کردیتا ہے جس کے چند ممبر پچھلے دروازے کو کھول کر ہاتھوں میں پکڑے ٹائروں کو کسی دقت کے بغیر ان کی جگہ پر فکس کرتے نظر آتے ہیں۔کیمرے کی آنکھ سے محفوظ بنائے گئے اس منفرد اور خطرناک مظاہرے کو انٹر نیٹ پر تیزی سے مقبولیت حاصل ہورہی ہے جس دنیا بھر سے اب تک لاکھوں افراد دیکھ کر محظوظ ہوچکے ہیں۔










    _____________

    راشد صاحب

    سعودی نوجوانوں کا چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کا منفرد مظاہرہ   Empty

      Current date/time is Wed May 01, 2024 11:00 pm