Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    سب سے چھوٹا پرندہ

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    سب سے چھوٹا پرندہ Empty سب سے چھوٹا پرندہ

    Post by Admin Fri Dec 25, 2015 5:48 pm

    پرندے عام طور پر بہت زیادہ بڑے نہیں ہوتے، سوائے چند ایک پرندوں کے، جیسے شتر مرغ ، جس کا قد ڈھائی میٹر اور وزن ایک چھوٹے خچر شٹ لینڈ کے برابر ہوتا ہے۔[/rtl]

    [rtl]چھوٹے پرندوں میں چڑیا وغیرہ شامل ہیںلیکن منطقہ حارہ کے برساتی جنگلوں میں تتلیوں سے بھی چھوٹے پرندے پائے جاتے ہیں۔ کیوباکاشکر خورہ ہیمنگ برڈ (Humming Bird) سب سے چھوٹا پرندہ ہے۔ یہ اندازاً شتر مرغ کی آنکھ جتنا بڑا ہوتا ہے اور ایک پینسل کے سر ے پر بیٹھ سکتا ہے۔[/rtl]

      Current date/time is Thu May 02, 2024 5:05 am