Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    پہاڑ اور پہاڑی میں کیا فرق ہے؟

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    پہاڑ اور پہاڑی میں کیا فرق ہے؟ Empty پہاڑ اور پہاڑی میں کیا فرق ہے؟

    Post by Admin Fri Dec 25, 2015 5:47 pm

    [rtl]پہاڑ ، پہاڑیوں کی نسبت بڑے ہوتے ہیں۔ پہاڑیوں کی ڈھلانیں کم گہری ہوتی ہیں جبکہ پہاڑوں کی ڈھلانیں عموماً عمودی ۔ زیادہ ڈھلان دار اور چڑھنے کے لئے مشکل ہوتی ہیں۔[/rtl]

    [rtl]ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کوئی چوٹی اردگرد کی زمین سے 600 میٹر تک اونچی ہے تو یہ پہاڑہے اور اگر اس سے کم ہے تو پہاڑی ہے۔[/rtl]
    [rtl]زمین پر خشکی کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ پہاڑیوں پر مشتمل ہے۔ پہاڑیوں کی ایک قطار کو پہاڑی سلسلہ(Range) کہا جاتا ہے۔ کسی پہاڑ کی سب سے بلند جگہ کو اس چوٹی یا سمٹ (Summit) کہا جاتا ہے۔[/rtl]

      Current date/time is Thu May 02, 2024 9:48 am