Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    بحیرہ (Sea) اور بحر (Ocean) میں کیا فرق ہے؟

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    بحیرہ (Sea) اور بحر (Ocean) میں کیا فرق ہے؟ Empty بحیرہ (Sea) اور بحر (Ocean) میں کیا فرق ہے؟

    Post by Admin Fri Dec 25, 2015 5:47 pm

    [rtl]بحیرہ (Sea) اور بحر (Ocean) میں کیا فرق ہے؟[/rtl]
    [rtl]اکثر لوگ بحیرہ (Sea) اور بحر (Ocean) کے الفاظ کو ایک ہی مطلب میں استعمال کرتے ہیں حالانکہ یہ صحیح نہیں ہے کیو نکہ سائنسی اصولوں کے مطابق بحیرہ ، بحر کا یعنی سمندر کا وہ حصہ ہوتا ہے جو خشکی سے قریب تر ہوتا ہے، مثال کے طور پر بحیرہ روم افریقہ اور یورپ کے درمیان واقع ہے۔ اسی طرح بحروں میں دیکھا جائے تو بحرالکاہل دنیا کا سب بڑا بحر ہے۔[/rtl]

    [rtl]یہ باقی تینوں بحروں یعنی بحراوقیانوس ، بحر ہند اور بحر منجمد شمالی کو ملا کر بھی ان سے بڑا اور گہرا ہے۔ دنیا کے نقشے پر نظر ڈالیں تو پتہ چلتا ہے کہ بحرا لکاہل آدھی دنیا پر پھیلا ہوا ہے۔ بحر منجمد شمالی میں تیرا کی نہیں ہو سکتی کیو نکہ یہ چاروں بحروں میں سے زیادہ سرد ہے اور سال کا زیادہ حصہ برف سے ڈھکا رہتا ہے۔[/rtl]

      Current date/time is Thu May 02, 2024 12:54 pm