Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    جانور ایک دوسرے کی بات کیسے سمجھتے ہیں؟

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    جانور ایک دوسرے کی بات کیسے سمجھتے ہیں؟ Empty جانور ایک دوسرے کی بات کیسے سمجھتے ہیں؟

    Post by Admin Fri Dec 25, 2015 5:45 pm

    جانور بول نہیں سکتے ، اسی لئے ایک دوسرے سے گفتگو بھی نہیں کر سکتے ، لیکن اس کے باوجود ان میں یہ صلاحیت ہوتی ہے کہ مختلف طریقوں سے اپنے جذبات احساسات کا اظہار کر سکتے ہیں۔ان کے ذرائع ابلاغ کی نوعیت مختلف ہوتی ہے مثلاً غصے اور خوف کے وقت مختلف قسم کی زور دار آوازیں نکالتے ہیں اور جس طرح انسان ناپسندیدگی اور لاتعلقی کا اظہار اپنے کندھے اچکاتے ہوئے اپنے سر اور گردن کی جنبش سے اور اپنے ہاتھوں کو مختلف انداز سے ہلا کر کرتاہے، بالکل یہی طریقے جانور بھی استعمال کرتے ہیں۔


    بندروں کو کسی خطرے سے خبردار کرنا ہوتا ہے تو وہ اپنے منہ کھول کر پوری طاقت سے انتہائی زور دار آوازیں نکالتے ہیں۔اسی طرح مرغی اپنے بچوں کو خطرے کی نشاندہی کرنے کے لیے اچانک زمین پر پنجوں کے بل بیٹھ جاتی ہے اور زور زور سے بولنا شروع کر دیتی ہے۔ اس کے اس عمل سے بچے سمجھ جاتے ہیں کہ ماں ہمیں خطرے سے آگاہ کررہی ہے۔
    کوے اپنے کسی ہم جنس کو مشکل میں دیکھ کر زور زور سے کائیں کائیں کرنا شروع کر دیتے ہیں، اس طرح آس پاس کے بے تحاشہ کوے اس جگہ جمع ہو جاتے ہیں، جہاں خطرے کا احساس ہوتا ہے۔

    • جانور ایک دوسرے کی بات کیسے سمجھتے ہیں؟ Empty

      Current date/time is Thu May 02, 2024 1:06 am