Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    شاھراہ ریشم یا شاھراہ قراقرم

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    شاھراہ ریشم یا شاھراہ قراقرم Empty شاھراہ ریشم یا شاھراہ قراقرم

    Post by Admin Thu Dec 24, 2015 8:54 am

    شاھراہ ریشم کا دوسرا نام شاھراہ قراقرم ہے۔ یہ 1300 کلومیٹر طویل ہے۔ اس کا پاکستانی حصہ 860 کلومیٹر ہے۔ جو ایبٹ آباد سے خنجرآب تک ہے، جب کہ چین میں اس کی لمبائی 494 کلومیٹر ہے۔ اس کی انتہائی بلندی 15397 میٹر ہے۔ اس سڑک کی تعمیر میں پاکستان کی جانب سے جدید انداز میں 1966 میں پاک فوج نے شروع کی جو 13 برس میں 1979 میں مکمل ہوئی، اس کی تعمیر میں ہر کلومیٹر پر ایک سپاہی شہید ہوا۔ یہ شاہراہ یکم مئی سے 31 دسمبر تک کھلی رہتی ہے۔ جولائی اگست میں بارشوں کے دوران لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے خطرناک ہو جاتی ہے اور دسمبر کے آخر میں دوبارہ برف باری کی وجہ سے بند کردی جاتی ہے۔

    یہ شاہراہ چار ایٹمی قوتوں روس، چین، بھارت اور پاکستان کے درمیان واقع ہے۔ یوں دفاعی لحاظ سے یہ پاکستان کی اہم ترین شاہراہ ہے۔ (یاسر خان سواتی)

      Current date/time is Tue May 07, 2024 4:56 am