Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    مرزا قادیانی کی قرآن مجید میں تحریف بہ تعاون بخاری شاہ

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    مرزا قادیانی کی قرآن مجید میں تحریف بہ تعاون بخاری شاہ Empty مرزا قادیانی کی قرآن مجید میں تحریف بہ تعاون بخاری شاہ

    Post by Admin Fri Jul 10, 2015 4:48 am

    مرزا قادیانی کے یوں تو سبھی کارنامے کالے ہیں لیکن اب ہم جن باتوں کا ذکر کریں گے ، وہ دل تھام لینے والی باتیں ہیں ۔

    مرزا نے قرآن مجید میں تحریف بھی کی ۔مطلب یہ کہ اپنی کتابوں میں آیات کچھ کی کچھ لکھ ڈالیں ۔آپ یہ جانتے ہوں گے کہ اللہ تعالٰی نےقرآن مجید میں تحریف کرنے والے کو ملعون ،سنگ دل ،دنیا میں رسوائی اور آخرت میں عذاب عظیم کا حق دار قرار دیا ہے ۔ایسے یہودی فطرت لوگ مکمل طور پر کافر ہیں ۔

    مرزا قادیانی نے اپنی کتابوں میں مجید کی ان آیات میں تحریف کی :

    1۔۔۔۔۔۔ سورۃ حج پارہ نمبر 17 ،آیت نمبر 52

    2۔۔۔۔۔ سورۃ توبہ پارہ نمبر 10 ،آیت نمبر 41،63

    3۔۔۔۔۔ سورۃ الرحمن پارہ نمبر 27 ،آیت نمبر 25

    4۔۔۔۔ سورۃ حجرات پارہ نمبر 26 ، آیت نمبر 14

    5۔۔۔۔سورہ انفال پارہ نمبر 9 ، رکوع 4

    6۔۔۔۔ سورۃ انبیاء پارہ نمبر17 ، آیت نمبر 12 تا 25

    مرزا کی کتابوں میں تحریفات ہرجگہ موجود ہیں ،چند کتب کے نام درج ذیل ہیں جن میں آیت لکھتے وقت ردووبدل کیا گیا ہے :

    ازالہ اوہام

    آئینہ کمالات اسلام

    اسلام اور عیسائیوں میں مباحثہ یا جنگ مقدس

    براہین احمدیہ چہارم

    حقیقت الوحی

    دافع الوساوس




    الفاظ کے ردوبدل کے علاوہ مرزا نے معنوی تحریف بھی بے شمار مقامات پر کی ہے.


      Current date/time is Sun Oct 13, 2024 9:31 pm