Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    Rashid ALi موت کی سواری

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    Rashid ALi موت کی سواری Empty Rashid ALi موت کی سواری

    Post by Admin Sun Oct 12, 2014 5:05 am

    ساٹھ سال قبل ایک خوبصورت امریکی نوجوان جیمز ڈین ہالی وڈ میں داخل ہوا تو دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا، اس کی فلمیں بہت پسند کی گئیں، لیکن ستمبر 1955ء میں ایک کار حادثے نے بے چارے کا فلمی سفر تمام کردیا، اس کی پورشے 505 سپائڈر دوسری کار سے ٹکرا گئی تھی، بعد ازاں کٹی پھٹی پورشے جارج بیرس نامی شخص نے خرید لی، جب کار کی مرمت ہو رہی تھی تو وہ ایک مکینک پر گر پڑی اور اس کی ٹانگیں کچل ڈالیں، بعد ازاں جارج بیرس نے پورشے کا انجن اور ٹرانسمشن نظام ریسنگ کے شوقین دو ڈاکٹروں کو بیچ دیا، کچھ عرصہ بعد دونوں نے اپنی کاروں کی دوڑ لگائی، دورانِ ریس دونوں کاڑیاں ٹکرا گئیں، حادثے کے بعد ایک تو چل بسا، دوسرا ڈاکٹر شدید زخمی ہوا، پورشے کے ٹائر تیسرے آدمی نے خریدے تھے، دورانِ سفر وہ بیک وقت پھٹ گئے اور ڈرائیور ہسپتال پہنچ گیا، کچھ عرصہ بعد پورشے کا ڈھانچہ ایک کار شو میں رکھا گیا، وہاں رات کو آگ لگ گئی، ساری گاڑیاں تباہ ہوگئیں، مگر پورشے محفوظ رہی، بعد میں گاڑی کہیں منتقل کی جارہی تھی کہ ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی، اس دوران وہ باہر گرا تو ایک کار نے اسے کچل ڈالا، منحوس پورشے آخری بار 1960ء میں کیلی فورنیا ہائے وے پٹرول کے پاس دیکھی گئی، پھر وہ غائب ہوگئی، جیمز اپنی کار کو ”لٹل باسٹرڈ” کہتا تھا، آنے والے واقعات نے ثابت کردیا کہ اس کار پر واقعی کسی پھٹکار کا سایہ تھا.

      Current date/time is Thu May 02, 2024 8:23 am