Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    ، آستين ميں چھپے وہ سانپ ہيں

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    ، آستين ميں چھپے وہ سانپ ہيں Empty ، آستين ميں چھپے وہ سانپ ہيں

    Post by Admin Sun May 10, 2015 8:59 am

    طالبان، آستين ميں چھپے وہ سانپ ہيں جو پاکستان کے معصوم بچوں کو ہر روز ڈستے ہيں- بچوں سے ان کا مستقبل چھين کر ان کو دھشت گردی کی تربيت دينا، ان ميں منفی سوچ اور خود ساختہ جہاد کو ابھار کر اپنے مقصد کے لئے استعمال کرنا طالبان کی نہيات ہی گھٹيا سوچ کی عکاسی کرتا ہے- بچے ہر قوم کا مستقبل ہوتے ہيں اور کسی بھی فرد، ادارے اور تنظيم کو يہ حق نہيں ہے کو وہ ان کو اپنے مضموم عظائم کے لئے استعمال کريں- آج کے يہ بچے ہی کل قوم کے معمار ہيں- ہر محب وطن پاکستانی کو چاہيۓ کے وہ طالبان کے اس ظلم کے خلاف

    متحد ہو کر آواز اٹھائيں


    ____________
    راشد صاحب
    ، آستين ميں چھپے وہ سانپ ہيں Coolte10

      Current date/time is Tue May 07, 2024 1:52 am