Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    سورۃ الفاتحہ

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    سورۃ الفاتحہ Empty سورۃ الفاتحہ

    Post by Admin Sun Nov 30, 2014 7:53 am

    سورت : مکي ، ترتيب تلاوت : 1 ، ترتيب نزولي : 5 ، رکوع : 1 ، آيات : 7 ، پارہ نمبر 1


    ------------------------------------------------------------------

    بسم اللہ الرحمن الرحیم



    الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ----- سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے











    الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ --- نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے









     مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ --- روزِ جزا کا مالک ہے









    إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ -- اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں









    اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ --- ہمیں سیدھا راستہ دکھا -- ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا









    غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ -- ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا



      Current date/time is Fri Apr 26, 2024 10:44 pm