Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    new tip for pc user

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    new tip for pc user Empty new tip for pc user

    Post by Admin Fri Apr 03, 2015 5:24 am

    السلام علیکم 




    اکثر جب ہم کوئی فائل ڈلیٹ کرتے ہیں تو وہ ری سائیکل بن میں جاتی ہے پھر وہاں سے بھی ڈلیٹ کرنا پڑتی ہے تو اگر آپ چاہیں کہ آپ کو ری سائیکل بن میں جا کر فائل ڈلیٹ کرنے کی زحمت نہ کرنی پڑے تو آپ اس ٹپ سے اس زحمت سے چھتکارا حاصل کر سکتے ہیں




    جس فائل کو آپ ڈلیٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس کو سلیکٹ کریں اور 




    Shift+Delete




    کو ایک ساتھ پریس کریں یعنی شفٹ دبا رکھیں اور پھر ڈلیٹ پریس کریں




    ایک باکس اوپن ہو گا اس کو یس کردیں اب آپ کی فائل بھی ڈلیٹ ہو گئی اور آپ کو ری سائیکل بن میں بھی جانا نہی پڑا اس ٹرک سے آپ کی فائل پرمننٹ ڈلیٹ ہو جاتی ہے 




    آپ کو میری یہ پوسٹ پسند آئے تو برائے مہربانی تھینکس کا بٹن دبانا نہ بھولئیے گا




    ____________
    راشد صاحب
    new tip for pc user Coolte10new tip for pc user Empty
     

      Current date/time is Mon May 13, 2024 9:33 am