| 1. سورۃ الفاتحۃ |
| سورت : مکي ، ترتيب تلاوت : 1 ، ترتيب نزولي : 5 ، رکوع : 1 ، آيات : 7 ، پارہ نمبر : 1 |
| بسم اللہ الرحمن الرحیم |
1 | الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ |
| سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے |
| All praise be to Allah alone, the Sustainer of all the worlds |
2 | الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
| نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے |
| Most Compassionate, Ever-Merciful, |
3 | مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ |
| روزِ جزا کا مالک ہے |
| Master of the Day of Judgment. |
4 | إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ |
| اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں |
| (O Allah!) You alone do we worship and to You alone we look for help. |
5 | اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ |
| ہمیں سیدھا راستہ دکھا |
| Show us the straight path, |
6 | صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ |
| ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا |
| The path of those upon whom You have bestowed Your favours, |
7 | غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ |
| ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا |
| Not of those who have been afflicted with wrath and nor of those who have gone astray. |