Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    مٹر کے بارے میں مفید معلومات

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    مٹر کے بارے میں مفید معلومات Empty مٹر کے بارے میں مفید معلومات

    Post by Admin Fri Dec 25, 2015 5:38 pm

    مٹر بنیادی طور پر جنوبی یورپ کا مقامی پودا ہے مگر اب دنیا بھر میں کاشت کیا جاتا ہے۔ مٹر کی پھلیوں سے حاصل ہونے والا بیج بطور سبزی استعمال ہوتا ہے۔ مٹر ٹھنڈے موسم کی سبزی ہے۔ یہ پھلی دار پودا ہوتا ہے۔ جس میں سبز، جامنی یا ہلکے سنہری رنگ کے بیج ہوتے ہیں۔ مٹر کے دانوں کو طرح طرح کے پکوان کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے۔

    مٹر کے دانے کاربوہائیڈریٹس، چکنائیاں، پروٹین، وٹامن اے، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو، بی تھری،بی سکس اور وٹامن بی نائن کے علاوہ بیٹا کیروٹین اور وٹامن سی کا خزانہ لیے ہوتے ہیں۔ ان کے علاوہ کیلشیم ، پوٹاشیم، آئرن، میگنیشیم، فاسفورس اور زنک بھی مٹر کے دانوں سے حاصل ہوتے ہیں۔ امریکہ، برطانیہ، ہنگری، سیربیا اور فرانس وغیرہ میں مٹر کا سوپ بڑے شوق سے پیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ مٹر کے دانوں کو خشک کر کے مونگ پھلی کی طرح کھایا جاتا ہے۔ پاکستان، بھارت، ایران ، بنگلہ دیش اور افغانستان میں مٹر کا پلائو بڑے شوق سے کھایا جاتا ہے۔

      Current date/time is Mon May 06, 2024 4:03 pm