Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    الطاف حسین نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ نقشےمیں پنجاب سمیت آدھاپاکستان افغانستان کا حصہ دکھایا گیا ہے 3 سال پہلے

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    الطاف حسین نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ نقشےمیں پنجاب سمیت آدھاپاکستان افغانستان کا حصہ دکھایا گیا ہے 3 سال پہلے  Empty الطاف حسین نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ نقشےمیں پنجاب سمیت آدھاپاکستان افغانستان کا حصہ دکھایا گیا ہے 3 سال پہلے

    Post by Admin Sun May 03, 2015 11:06 am

    لندن میں ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ پاکستان کی تقسیم کانقشہ سیلگ ایس ہیری سن نے بنایا نقشےمیں ہرات کوایران کاحصہ دکھایا گیا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ خفیہ نقشےمیں پنجاب سمیت آدھاپاکستان افغانستان کا حصہ دکھایا گیا۔ نقشےمیں جوپاکستان دکھایا گیا وہ سندھ اور پنجاب پر مشتمل ہے ایم کیوایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پاکستان توڑنے کی سازش ہو رہی ہے لیکن وہ اور ایم کیو ایم ملک توڑنے کی سازش میں رکاوٹ ہیں انہوں نے کہا کہ انہیں قتل کیا جاسکتا ہے اوروہ اپنی وصیت تیار کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان بچانےکیلئےایم کیوایم کےلاکھوں کارکنان فوج کےحوالے کرتے ہیں۔ امریکی مداخلت کے بارے میں بات کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ کون ہے جو امریکی مداخلت سے انکار کرے۔ انہوں نے کہا کہ کونساوزیراعظم یاسیاستدان ہےجو امریکی قونصلیٹ یاسفیرکےگھرنہیں جاتا؟ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پاک فوج کو امریکہ اور برطانیہ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ - See more at: 


    ____________
    راشد صاحب
    الطاف حسین نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ نقشےمیں پنجاب سمیت آدھاپاکستان افغانستان کا حصہ دکھایا گیا ہے 3 سال پہلے  Coolte10

      Current date/time is Sun Apr 28, 2024 3:31 pm