Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    آپ رائٹ کلک پر موو/کاپی کا آپشن شامل کر سکتے ہیں

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

     آپ رائٹ کلک پر موو/کاپی کا آپشن شامل کر سکتے ہیں Empty آپ رائٹ کلک پر موو/کاپی کا آپشن شامل کر سکتے ہیں

    Post by Admin Tue Apr 14, 2015 4:17 am


    دوستو آج میں آپکے لئے ایک ٹپ لیکر حاضر ہوا ہو جس سے آپ رائٹ کلک پر موو/کاپی کا آپشن شامل کر سکتے ہیں اس کہ لئے آپ نیچے دئے ہوئے سٹیپ کو فالو کیجئے

    1.
    نوٹ پیڈ کو اوپن کیجئے
    2.
    اور ٹائپ کیجئے یا یہاں سے کاپی کریں اور پسٹ کریں

    ---------------------------------------------------------------
    ----

    Windows Registry Editor Version 5.00

    [HKEY_CLASSES_ROOT\AllFilesystemObjects\shellex\ContextMenuHandlers]

    [HKEY_CLASSES_ROOT\AllFilesystemObjects\shellex\ContextMenuHandlers\{C2FBB630-2971-11D1-A18C-00C04FD75D13}]

    [HKEY_CLASSES_ROOT\AllFilesystemObjects\shellex\ContextMenuHandlers]

    [HKEY_CLASSES_ROOT\AllFilesystemObjects\shellex\ContextMenuHandlers\{C2FBB631-2971-11D1-A18C-00C04FD75D13}]
    --------------------------------------------------------------------------

    Windows Registry.reg
    کے نام سے سیو کر لیجئے

    3.
    اب فائل کو اوپن کیجئے........آپکے سامنے ایک باکس نمودار ہوگا جو اسکرین شاٹ میں دیا ہوا ہے............اس میں
    Yes
    کلک کیجئے




    ____________
    راشد صاحب
     آپ رائٹ کلک پر موو/کاپی کا آپشن شامل کر سکتے ہیں Coolte10

      Current date/time is Fri Apr 26, 2024 5:42 pm