Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    سسٹم بوٹ ہونے پر پیغام شامل کریں

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    سسٹم بوٹ ہونے پر پیغام شامل کریں Empty سسٹم بوٹ ہونے پر پیغام شامل کریں

    Post by Admin Fri Mar 27, 2015 11:10 am

    سسٹم بوٹ ہونے پر پیغام شامل کریں Windows_logon_message

    سسٹم بوٹ ہونے پر پیغام شامل کریں Windows_logon_messageاگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا سسٹم آن ہو تو پاپ اپ کے ذریعے کوئی پیغام دیکھنے کو ملے تو اس کے لیے رجسٹری ایڈیٹر کھول لیں اور اس پاتھ پر آجائیں:

    HKEY_LOCAL_MACHINE\Software\Microsoft\Windows\CurrentVersion\Policies\System

    دائیں طرف موجود پین میں LegalNoticeCaption میں پاپ اَپ کا عنوان جبکہ LegalNoticeText میں جو پیغام یا وارننگ لکھنا چاہیں وہ لکھ کر اوکے کر دیں۔ اب جب بھی آپ کا سسٹم آن ہو گا، لاگ اِن کرنے سے پہلے یہ پیغام ظاہر ہو جائے گا۔

    اگر آپ کسی نیٹ ورک کے ایڈمنسٹریٹر ہیں تو یہ ٹپ آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے اور اگر آپ کسی ڈومین اینوائرمنٹ کا حصہ ہیں تو یقیناً آپ نے اپنا سسٹم ہونے پر اپنے ایڈمنسٹر کی جانب سے ضرور ایسا کوئی نہ کوئی پیغام دیکھا ہو گا۔

    سسٹم بوٹ ہونے پر پیغام شامل کریں Windows_logon_message_regedit




    ____________
    راشد صاحب
    سسٹم بوٹ ہونے پر پیغام شامل کریں Coolte10

      Current date/time is Mon Apr 29, 2024 5:19 pm