Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    سرکاری سطح پر شائع ہونے والی قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    سرکاری سطح پر شائع ہونے والی قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی Empty سرکاری سطح پر شائع ہونے والی قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی

    Post by Admin Sun Oct 19, 2014 7:52 am


    قادیانیوں کو کافر کیوں کہا گیا ۔ قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی

    سرکاری سطح پر پہلی دفعہ شائع ہو گئی ھے ، اس لیے ان کی حجت ختم ہو گئی ،کہ حکومت اس کو چھاپنے کی ہمت نہیں کر سکتی ، کتاب کا ایک ایک لفظ پڑھنے کے لائق ہے ۔

    قادیانیوں کو سرکاری سطح پر چھاپی گئی کتاب کا ایک مکمل نسخہ دے دیا گیا ہے ۔اب ان کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں ہے

    اس کتاب کے تقریبا 21 حصے ہیں ،اور اب یہی 21 حصوں پر مشتمل نسخہ ہم اردو منظر پر پیش کر رہے ہیں۔

    اردو منظر پر مکمل کاروائی لگائی جائے گی قسط وار ان شاءاللہ ۔ یہ دستاویز سرکاری سطح پر 38 سال کے طویل انتظار کے بعد شائع ہو رہی ہے ، اس کے 21 حصے ہیں اور 3000 سے اوپر صفحات ہیں

      Current date/time is Fri Apr 26, 2024 3:52 pm