Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    شٹ ڈاؤن بٹن میں تبدیلی کریں

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    شٹ ڈاؤن بٹن میں تبدیلی کریں Empty شٹ ڈاؤن بٹن میں تبدیلی کریں

    Post by Admin Fri Mar 27, 2015 10:58 am

    شٹ ڈاؤن بٹن میں تبدیلی کریں Power-button-action



    شٹ ڈاؤن بٹن میں تبدیلی کریں Shutdown-win7



    اسٹارٹ مینیو میں موجود شٹ ڈاؤن بٹن کو عموماً ہم کمپیوٹر بند کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ ونڈوز سیون میں سسٹم ری اسٹارٹ یا لاگ آف کرنا مقصود ہو تو اس بٹن کے ساتھ ایک چھوٹا سا مینیو موجود ہوتا ہے جس میں سے ری اسٹارٹ یا لاگ آف منتخب کرنا پڑتا ہے۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ سسٹم مکمل بند کرنے کی بجائے لاگ آف، لاک یا ری اسٹارٹ وغیرہ کرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں اکثر غلطی سے شٹ ڈاؤن پر کلک کرنے سے خفت کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔
    تو کیا خیال ہے کیوں نا اس شٹ ڈاؤن کو ری اسٹارٹ یا لاگ آف سے بدل دیا جائے؟ جی ہاں آپ اسے اپنے پسندیدہ آپشن یعنی ری اسٹارٹ، لاگ آف، لاک، سلیپ یا ہائبرنیٹ سے بدل سکتے ہیں۔
    اس ڈیفالٹ ایکشن کو بدلنے کے لیے اسٹارٹ مینیو کے بٹن پر رائٹ کلک کر کے پراپرٹیز منتخب کر لیں۔اسٹارٹ مینیو ٹیب میں سے ’’پاور بٹن ایکشن‘‘ (Power button action) کے سامنے موجود ڈراپ ڈاؤن مینیو میں سے اپنا پسندیدہ آپشن منتخب کر کے اوکے کر دیں۔



    (یہ تحریر کمپیوٹنگ شمارہ اگست 2012 میں شائع ہوئی)
    شٹ ڈاؤن بٹن میں تبدیلی کریں Power-button-action


    ____________
    راشد صاحب
    شٹ ڈاؤن بٹن میں تبدیلی کریں Coolte10

      Current date/time is Mon Apr 29, 2024 2:29 pm