Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    مجازی ریم بڑھا کر ونڈوز کو تیز رفتار بنائیے

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    مجازی ریم بڑھا کر ونڈوز کو تیز رفتار بنائیے Empty مجازی ریم بڑھا کر ونڈوز کو تیز رفتار بنائیے

    Post by Admin Thu Mar 26, 2015 10:54 am

    اگر مجازی ریم (Virtual RAM) کو بڑھا دیا جائے تو ونڈوز کی رفتار میں قدرے اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ اس کیلئے مائی کمپیوٹر پر رائٹ کلک کیجئے اور پراپر ٹیز میں جائیے۔ یہاں ایڈوانسڈ میں جانے کے بعد پرفارمنس سیٹنگ پر کلک کیجئے اور ایڈوانسڈ میں جاکر ورچوئل میموری میں جائیے۔ یہاں initial سائز میں کوئی تبدیلی کئے بغیر maximum سائز کو ڈبل کر دیجئے اور پھر کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ کردیجئے۔ اب آپ دیکھیں گے کہ ونڈوز قدرے تیز کام کررہی ہے۔ ری سائیکل بِن کی گنجائش آپ ونڈوز میں موجود ری سائیکل بِن کی گنجائش کم یا زیادہ کرسکتے ہیں۔ ونڈوز میں ری سائیکل بن کیلئے مخصوص گنجائش دی ہوتی ہے۔ اگر آپ کبھی کوئی ایسی فائل ڈیلیٹ کر رہے ہوں جس کی جسامت بہت زیادہ ہے، اور وہ ری سائیکل بِن میں نہیں سماسکتی، تو آپ اسے ری سائیکل بن میں بھی نہیں بھیج سکتے ۔ اس کیلئے ضروری ہے کہ ری سائیکل بن کی گنجائش میں اضافہ کیا جائے۔ سب سے پہلے ری سائیکل بن پر رائٹ کلک کیجئے اور پراپرٹیز میں جائیے۔ گلوبل کے ٹیب پر کلک کرکے سلائڈر بار کو جتنا چاہئے دائیں جانب بڑھا دیجئے تاکہ ری سائیکل بن کی گنجائش میں اضافہ ہوسکے۔ اس کے بعد OK پر کلک کرتے ہوئے باہر آجائیے۔ لیجئے اب آپ بڑی سے بڑی فائل ری سائیکل بن میں ڈال سکتے ہیں۔




    ____________
    راشد صاحب
    مجازی ریم بڑھا کر ونڈوز کو تیز رفتار بنائیے Coolte10

      Current date/time is Sat Apr 27, 2024 4:20 pm