معلومات عامہ |
1
| دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب قرآن مجید ہے
|
2
| قرآن مجید کی کل آیات کی تعداد چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ ہے
|
3
| قرآن مجید کے کل حروف کی تعداد تین لاکھ تیئس ہزار چھ سو اکہتر ہے
|
4
| قرآن مجید تیس حصوں میں تقسیم ہے
|
5
| ایک پارہ میں پندرہ سے بیس رکوع ہوتے ہیں
|
6
| ایک رکوع میں کم وبیش دس آیات ہوتی ہیں۔
|
7
| پورے قرآن میں رکوع کی تعداد پانچ سو چالیس ہے
|
8
| قرآن مجید کی کل منزلیں سات ہیں
|
9
| قرآن مجید کی دلہن سورة رحمٰن کو کہتے ہیں
|
10
| قرآن مجید کی سب سے لمبی سورة،سورة البقرة ہے
|
11
| قرآن مجید کا دل سورة یٰسین کو کہتے ہیں
|
12
| قرآن مجید کی سورة توبہ کے آغاز میں بسم اللہ نہیں ہے
|
13
| قرآن مجید میں مکی سورة 65 ہیں
|
14
| قرآن مجید میں مدنی سورة 18 ہیں
|
15
| برصغیر میں قرآن مجید کا ترجمہ سب سے پہلے سندھی زبان میں ہوا
|
16
| برصغیر میں سب سے پہلی قرآن مجید کی تفسیر مولانا عثمان خیر آبادی نے لکھی
|
17
| مغل بادشاہ بابر نے خط بابری میں قرآن مجید لکھا
|
18
| جرمن زبان میں سب سے پہلے قرآن مجید کا ترجمہ مارٹن لوتھر نے کیا
|
20
| روسی زبان میں قرآن مجید کا پہلا ترجمہ 1776 میں ہوا |