Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    ایک درخت اور کئی فوائد

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    ایک درخت اور کئی فوائد Empty ایک درخت اور کئی فوائد

    Post by Admin Thu Dec 24, 2015 8:55 am

    کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک درخت کیا کیا کر سکتا ہے؟

    کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتا ہے
    آکسیجن مہیا کرتا ہے
    درجہ حرارت میں کمی لاتا ہے
    ماحول کو خوبصورت بناتا ہے
    سخت دھوپ میں سایہ فراہم کرتا ہے
    ادویات بنانے میں استعمال ہوتا ہے
    پرندوں کے لیے ٹھکانہ ہے
    پھل مہیا کرتا ہے
    زمین کا کٹائو روکتا ہے
    سیلاب میں رکاوٹ بنتا ہے
    دیا سلائی (ماچس کی تیلی ) بنانے میں کام آتا ہے
    کاغذ بنانے میں کام آتا ہے
    ایندھن کے طور پر استعمال ہوتا ہے
    اس لیے جتنا ممکن ہو سکے درخت کی پیداوار بڑھائیں

      Current date/time is Thu May 02, 2024 9:28 pm