Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    عجیب آدمی جو اپنے جسم میں وائی فائی سگنل موصول کرسکتا ہے

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    عجیب آدمی جو اپنے جسم میں وائی فائی سگنل موصول کرسکتا ہے Empty عجیب آدمی جو اپنے جسم میں وائی فائی سگنل موصول کرسکتا ہے

    Post by Admin Sun Oct 18, 2015 11:27 am

    عجیب آدمی جو اپنے جسم میں وائی فائی سگنل موصول کرسکتا ہے 303278-Frank-1416220112-320-640x480


    لندن: آج کل جدید موبائل فونز میں وائی فائی ٹیکنالوجی کی سہولت مہیا کی جاتی ہے لیکن ایک برطانوی شخص نے اپنے جسم میں ہی یہ صلاحیت پیدا کرلی ہے کہ وہ وائی فائی سگنل موصول کرسکتا ہے۔
    32 سالہ فرینک سوین کو 20 سال کی عمر میں سماعت کی کمزوری کا مسئلہ درپیش ہوگیا اور رفتہ رفتہ ان کی قوت سماعت ختم ہونے لگی۔ اس مسئلہ کے حل کے لیے ان کے کان میں قوت سماعت بہتر بنانے والا آلہ نصب کیا گیا اور چونکہ وہ سائنس میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں، اس لیے انھوں نے فینٹم ٹیرینز نامی آلے کو وائی فائی سگنل موصول کرنے کی صلاحیت سے بھی لیس کردیا۔ وہ جب بھی سڑک پر چل رہے ہوتے ہیں یا کسی عمارت میں داخل ہوتے ہیں تو وہاں موجود وائی فائی کے سگنل ان کے کان میں آواز کی صورت میں سنائی دیتے ہیں۔

      Current date/time is Thu May 02, 2024 2:51 am