وسطی افریقہ کے بالطی نامی گاؤں میں ایک ایسا درخت پایا جاتا ہے جو گھوم سکتا ہے۔ تند و تیز طوفان اور بارش میں جب دوسرے درختوں کی جڑیں اُکھڑ جاتی ہیں تو اس درخت کی جڑیں چاروں طرف گھومتی ہیں اور اس طرح وہ ہوا کے زور کا مقابلہ کرنے میں کامیاب ہوجاتی ہیں مقامی لوگ اس درخت کو مقدس مانتے ہیں
____________
راشد صاحب