Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    سیاسی بازار میں سب کچھ بکتا ہے

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    سیاسی بازار میں سب کچھ بکتا ہے Empty سیاسی بازار میں سب کچھ بکتا ہے

    Post by Admin Fri May 15, 2015 10:56 am

    بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ایک ڈاکٹر کے مطابق ایک کاروباری شخصیت کے پیٹ سے سونے کی بارہ اینٹیں برآمد ہوئی ہیں۔
    63 سالہ تاجر کو قے اور پا خانے میں تکلیف کی شکایت کے بعد ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔
    م[size=13]پوچھ کچھ کی ہے اور سونے کو اپنے قبضے میں لیا ہے۔[/size]
    دنیا میں بھارت سب سے زیادہ سونا استعمال کرنے والا ملک ہے جہاں دھات کی درآمد پر ٹیکس میں اضافہ کی وجہ سے اس کی سمگلنگ میں رکارڈ اضافہ ہوا ہے۔





    یہ پہلی دفعہ ہے کہ میں نے کسی مریض کے پیٹ سے سونا نکلا ہے۔ مجھے یاد ہے کہ ایک دفعہ میں نے ایک مریض سے ایک کلو وزنی مثانے کا پتھر نکلا تھا۔لیکن ایک مریض کے پیٹ میں سونا ایک ناقابلِ یقین بات ہے۔"

    ڈاکٹر رام چندراں

    دہلی کے سر گنگا رام ہسپتال میں سینیئر سرجن ڈاکٹر سی ایس رام چندراں نے کہا کہ انھوں نے اپنی زندگی میں ’اس قسم کا کیس نہیں دیکھا۔‘
    انھوں نے کہا کہ’یہ پہلی دفعہ ہے کہ میں نے کسی مریض کے پیٹ سے سونا نکلا ہے۔ مجھے یاد ہے کہ ایک دفعہ میں نے ایک مریض سے ایک کلو وزنی مثانے کا پتھر نکلا تھا۔لیکن ایک مریض کے پیٹ میں سونا ایک ناقابلِ یقین بات ہے۔‘
    انھوں نے کہا کہ’یہ تکا دینے والا تین گھنٹے کا آپریش تھا۔ وہ ایک بزرگ مریض تھا اور ہمیں احتیاط سے کام لینا تھا۔ ہمیں ان کی پیٹ سے سونے کی 12 اینٹوں کا ڈھیر ملا۔‘
    ڈاکٹر رام چندراں نے کہا کہ ماضی میں اس تاجر کے پیٹ کے چار آپریش ہو چکے ہیں اور وہ شوگر کا مریض ہے جنھیں اس مہینے کے اوائل میں آنتڑیوں میں تکلیف کی وجہ سے ہپستال میں داخل کرایا گیا تھا۔

    گذشتہ سال بھارتی حکومت نے سونے کی مانگ میں کمی پیدا کرنے کے لیے اس درآمد پر ٹیکس میں تین گنّا اضافہ کیا۔


    • سیاسی بازار میں سب کچھ بکتا ہے Empty


    ____________
    راشد صاحب
    سیاسی بازار میں سب کچھ بکتا ہے Coolte10

      Current date/time is Thu Mar 28, 2024 1:52 pm