Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    دنیا کے حیرت انگیز ٹرانسپیرنٹ جانور

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    دنیا کے حیرت انگیز ٹرانسپیرنٹ جانور Empty دنیا کے حیرت انگیز ٹرانسپیرنٹ جانور

    Post by Admin Sun Mar 15, 2015 11:40 am

    قدرت کی چند تخلیقات ہماری سوچ سے بھی کئی زیادہ دلچسپ اور عجیب ہیں- اس کی واضح مثال ٹرانسپیرنٹ یا شفاف جانور ہیں جن کے تمام اندرونی اعضاﺀ کو دیکھنے کے لیے کسی مشین کی ضرورت نہیں بلکہ صرف انسانی آنکھیں ہی کافی ہیں- شفاف ہونے کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ یہ جانور چھپ نہیں سکتے بلکہ ان کی یہی خاصیت انہیں دوسرے جانوروں سے محفوظ رکھتی ہے-

    Transparent Frog
    اس ٹرانسپیرنٹ مینڈک کا تعلق وینزویلا سے ہے اور یہ مینڈک زیادہ تر ہلکے سبز رنگ میں پائے جاتے ہیں- ان کی ٹرانسپیرنٹ جلد سے ان کا دل٬ جگر اور عمل انہضام کی نالی نمایاں دکھائی دیتے ہیں-

    دنیا کے حیرت انگیز ٹرانسپیرنٹ جانور 34776_03


    Transparent Head Fish
    عجیب گہرے پانی کی مچھلی Barreleye کہلاتی ہے- اس کا سر شفاف جبکہ اس کی آنکھیں روشنی کے معاملے میں انتہائی حساس ہوتی ہیں- اور یہ آنکھیں سیال سے بھرے مادے کے اندر ہی گھومتی ہیں جو کہ اس مچھلی کے سر میں ہوتا ہے-

    دنیا کے حیرت انگیز ٹرانسپیرنٹ جانور 34776_05


    Transparent Butterfly
    یہ ٹرانسپیرنٹ تتلی وسطی امریکہ میں میکسیکو سے پنامہ تک پائی جاتی ہے- اس تتلی کے پر ٹرانسپیرنٹ ہوتے ہیں اور ان کے درمیان سے گزرنے والی نسوں کے باعث یہ پر کسی شیشے کی مانند لگتے ہیں-
     

    دنیا کے حیرت انگیز ٹرانسپیرنٹ جانور 34776_07


    Transparent Squid
    یہ ٹرانسپیرنٹ Squid نصف جنوبی کرہ کے سمندروں میں پایا جاتا ہے- اس کی دونوں آنکھوں پر روشن اعضاﺀ ہوتے ہیں- اور اس کا شکار گہرے پانی میں پائی جانے والی متعدد مچھلیاں ہوتی ہیں اور ساتھ ساتھ وہیل مچھلیاں اور سمندری پرندے بھی

    دنیا کے حیرت انگیز ٹرانسپیرنٹ جانور 34776_09


    Transparent Zebrafish created by scientists
    ٹرانسپیرنٹ زیبرا مچھلی 2008 میں سائنسدانوں نے تخلیق کی جس کا مقصد براہ راست اندرونی اعضاﺀ کو حرکت کرتے ہوئے دیکھنا تھا- اور یہ سب کچھ Children’s Hospital Boston کے محققین کے لیے کیا گیا-

    دنیا کے حیرت انگیز ٹرانسپیرنٹ جانور 34776_11


    Transparent Jellyfish
    جیلی فش ہر سمندر میں پائی جاتی ہے اور یہ سمندر کی سطح سے لے کر گہرے پانی تک میں موجود ہوتی ہے- متعدد جیلی فش ٹرانسپیرنٹ ہوتی ہیں اور انہیں دیکھنا تقریباً ناممکن ہوتا ہے- تصویر میں دکھائی دینے والی جیلی فش جو کہ Arctapodema genus سے تعلق رکھتی ہے٬ 2.5سینٹی میٹر تک لمبی ہوتی ہ
    [size]
    دنیا کے حیرت انگیز ٹرانسپیرنٹ جانور 34776_21[/size]

      Current date/time is Thu May 09, 2024 2:17 am