Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    دنیا کا غلیظ ترین انسان

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    دنیا کا غلیظ ترین انسان  Empty دنیا کا غلیظ ترین انسان

    Post by Admin Mon Mar 02, 2015 5:31 am

    تہران…این جی ٹی…جسم کی صفائی ستھرائی رکھنا اور نہانا حفظانِ صحت کے اہم ترین اصولوں میں شامل ہے لیکن اس ایرانی شخص نے تو60سال سے یہ تمام اصول بھلا رکھے ہیں۔ایرانی صوبے فارس میں رہنے والے80سالہ عمو حاجی کو اگر دنیا کا سب سے بدبو دار انسان کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا جس نے پچھلے60سالوں میں ایک بار بھی نہانے کی زحمت نہیں کی ہے۔عمو حاجی کا کہنا ہے کہ وہ ا س لئے نہانے سے پر ہیز کرتا ہے کیونکہ اس کے خیال میں ایسا کرنا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے اور وہ بیمار بھی ہو سکتا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل طویل عرصے تک نہانے سے گریز کرنے کا ریکارڈ 66 سالہ بھارتی شخص کیلاش سنگھ کے پاس تھا جو ایک پجاری کے کہنے پر 38 برس تک نہانے سے باز رہا تھا مگر یہ صاحب تو اُن سے بھی بازی لے گئے۔
    یہ مردہ جانوروں کا گوشت کھاتا ہے اور پتھر کی بنی ایک کھلی عمارت میں رھتا ہے ، گرم رکھنے کے لئے ہیلمٹ پہنتا ہے اور کئی کئی سگریٹ اکٹھے سلگا لیتا ہے ،

      Current date/time is Wed May 08, 2024 3:11 am