Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    ڈیٹا

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    ڈیٹا Empty ڈیٹا

    Post by Admin Fri Mar 27, 2015 12:30 pm

    دنیابھرمیں کتناڈیٹاسٹورکیاجاتاہے
    سائنس دانوں نے یہ بات معلوم کرنے کی کوشش کی ہے کہ انسان دنیا میں موجود بے شمار اطلاعات کس حد تک اسٹور کر سکتا ہے۔حال ہی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق، 2007 تک دنیا میں اسٹور ہونے والا ڈیٹا 295 ہیگزا بائٹ ہے، جو اوسطاً 12 ملین ہارڈ ڈرائیو کے مساوی ہے۔ تحقیق کاروں نے یہ اندازہ 1986 سے 2007 کی انفارمیشن کمپیوٹروں، ڈی وی ڈیز، کتابوں اور اشتہاروں سمیت 60 قسم کی ٹیکنالوجی سے لیے گئے اعدادو شمار کی بنیاد پر پیش کیا ہے۔جنوبی کیلیفورنیا یونیورسٹی کے سائنس دان ڈاکٹر مارٹن ہلبرٹ نے بتایا ہے کہ اگر ہم یہ تمام اطلاعات لے کر، انہیں کتابوں میں جمع کریں تو ان کتابوں کا انبارامریکا یا چین کے برابر کے رقبے میں پھیل جائے گا۔کمپیوٹر میں انفارمیشن جمع کرنے کی پیمائش روایتی طور پر کلو بائٹس یا پھر میگا بائٹس اور اب عموماً گیگا بائٹس میں کی جاتی رہی ہے، جس کے بعد ٹیرا بائٹس، پیٹا بائٹس اور اب ایکزا بائٹس آ گیا ہے۔ ایک ایکزا بائٹ ایک بلین گیگا بائٹس کے برابر ہے۔تحقیق کاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر یہی انفارمیشن سی ڈیز پر جمع کی جائے تو ان سی ڈیز کی بُلندی چاند سے بھی اونچی ہوجائے گیا۔



    ____________
    راشد صاحب
    ڈیٹا Coolte10


      Current date/time is Fri Nov 01, 2024 1:31 am