Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    کمپیوٹر پر اردو

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    کمپیوٹر پر اردو Empty کمپیوٹر پر اردو

    Post by Admin Fri Mar 27, 2015 8:48 am

    کمپیوٹر پر اردو Title_page
    Step 1: Install Urdu Nastaleeq Font (Jameel Noori)


    After installing this font you can read Urdu in Nastaleeq font on many popular Urdu websites e.g. Nawaiwaqt.
    Step 2: Install Urdu Phonetic Keyboard


    After installing Urdu keyboard on Windows ® computer you can type Urdu Unicode text in programs like Microsoft ® Word, Excel, Powerpoint, etc. You can also send and receive emails in Urdu from almost all email providers. This keyboard is specially designed to use your existing keyboard with English keys to type Urdu. Details here.
    Step 3: Enable Unicode Urdu in Windows XP


    After this step your windows computer will support right-to-left typing of Urdu. This step is not required for Windows Vista.



    یونی کوڈ کیا ہوتا ہے؟ یونی کوڈ ایک ان کوڈینگ سسٹم ہے جو ہر پلیٹ فارم ، پروگرام، اور زبان کے حروف ، اوقاف و اعراب اور عموعی تکنیکی علامت کے لیے ایک یکتا نمبر مقرر کرتا ہے۔ بنیادی طور پر کمپیوٹر اعداد استعمال کرتے ہیں۔ کمپیوٹر، حروف اور دوسری علامات کو ایک اعدادی قدر دے کر میموری میں محفوظ کرلیتے ہیں۔ یونی کوڈ کی ایجاد سے پہلے اس اعدادی قدر کو چننے کے سینکڑوں محتلف طریقے تھے ۔ ایسے طریقوں کو اِن کوڈینگ سسٹم کہتے ہیں۔ کوئی ایک ایسا اِن کوڈینگ سسٹم موجود نہیں جو تمام زبانوں کے حروف اور علامات کا احاطہ کرلے۔ یہاں تک کہ کوئی ایک اِن کوڈینگ سسٹم نہیں جو صرف زبان انگلش کے حروف ، اوقاف و اعراب اور عموعی تکنیکی علامت کو کوڈ کرسکے۔ تمام اِن کوڈینگ سسٹم ایک دوسرے سے متضاد ہیں ۔ اور بعض صورتوں میں وہ ایک عدد کو دو مختلف حروف سے منسوف کرتے ہیں۔ یا ایک حرف کے لیے ایک دوسرے سے محتلف عدد ۔ اگچہ کمپیوٹر اور خاص طور پر سرور میں اِن کوڈینگ فکشن موجود ہوتا ہے جس کی مدد سے وہ کوڈ کو سمجھ سکیں مگر جب بھی ڈیٹا دو مختلف اِن کوڈینگ یا پلیٹ فارم کے درمیان منتقل کیاجاتا ہے توغلطیوں کے امکامانات بڑھ جاتے ہیں یونی کوڈ کے عام استعمال ہونے سے یہ سب بدل جائے گا۔ چاہے کوئی بھی زبان یا پلیٹ فارم ہو یونی کوڈ ہر حرف کے لیے صرف ایک عدد مخصوص کرتا ہے۔ یہ عدد کسی حرف ، اوقاف و اعراب اور عموعی تکنیکی علامت کے لیے استعمال نہیں ہوسکتا ہے۔ سافٹ وئر پراڈکٹ میں یونی کوڈ کا استعمال ایک ویب سائٹ کو مخلتف زبانوں اور ممالک کے درمیان آسانی سے انفارمیشن پیش کرنے میں مدد دیتا ہے اور انِ کوڈینگ انجینرینگ میں لگنے والی لاگت کو ختم کردیتا ہے ۔


    م س ورڈ MS WORD میں کسی حروف کو لکھ کر alt+x دبایا جائے تو وہ حرف کی اپنی hex قدر سے تبدیل ہوجاتا ہے اور اگر hex قدر لکھ کر alt+x دبایا جائے تو وہ متعلقہ حرف میں تبدیل ہوجاتا ہے۔
    مثلا اگر آپ ب لکھ کر alt+x دبائیں گے تو ب کی جگہ اس کی یونیکوڈ قدر اساس چھ کے نظام میں 0627 لکھی جائے گی۔
    اسی طرح اگر 062C لکھ کر alt+x دبائیں گے تو ج لکھا جائے گا جو کہ 062C سے متعلقہ حرف ہے۔



    ____________
    راشد صاحب
    کمپیوٹر پر اردو Coolte10کمپیوٹر پر اردو Empty

      Current date/time is Sat Apr 27, 2024 7:13 pm