ہیوسٹن …این جی ٹی …امریکی ریاست ٹیکساس کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والامیں دوسَر والا کچھوا نمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔سین اینٹونیو نامی چڑیا گھرکے فریڈرک ایکوریم میں موجود اس کچھوے کے ناصرف دو سر ہیں بلکہ دودل بھی ہیں۔غیر معمولی طور پر دو َسروں کا حامل یہ کچھوا مکمل صحتمند ہونے کیساتھ ساتھ چلنے و تیرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جسکا نام 1991ء کی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم پر تھیلما اور لوئیس رکھا گیا ۔
راشد صاحب