Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


مو بائل فون چائے یاکافی کے کپ سے چارج کریں

Share
avatar
Admin
Admin
Admin

Posts : 527
Join date : 09.10.2014

مو بائل فون چائے یاکافی کے کپ سے چارج کریں

Post by Admin on Sun Dec 14, 2014 5:24 am

نیویارک…این جی ٹی…یہ کوئی فرضی جملہ نہیں بلکہ حقیقت ہے جسے ایک امریکی کمپنی نے اپنی ذہانت سے ممکن بنادیا ہے۔اس کام کی انجام دہی کیلئے Epiphany onE Puck نامی ایک جدید ڈیوائس تیار کی گئی ہے جس کے اوپر چائے یا کافی کے گرما گرم کپ کو رکھ کر اس کی مدد سے موبائل فون چارج کیا جاسکتاہے۔اس گول شکل کی حامل ڈیوائس میں ایسے جدید آلات نصب ہیں جو کپ سے حاصل ہو نے والی تپش کو انرجی میں تبدیل کر کے اس کے ساتھ منسلک مو بائل کو منٹوں میں چارج کرتے ہیں ۔اس ڈیوائس کی تیاری کے بعد اس کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے جوکہ اگلے سال 2014میں 60 پاؤنڈ میں فروخت کیلئے بھی پیش کر دیا جائے گا





    Current date/time is Thu Jul 19, 2018 4:36 pm