Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    بہائی کون ہیں ،

    Shah Khan
    Shah Khan


    Posts : 12
    Join date : 01.04.2015

    بہائی کون ہیں ، Empty بہائی کون ہیں ،

    Post by Shah Khan Wed Jun 03, 2015 4:08 pm

    السلام علیکم : سب سے پہلے آپ کو ان سے تعارف پیش کرتے ہیں
    بہائی کون ہیں ، BAHAI-AbdulBaha
    بہآءاللہ ۔۔۔ 12 نومبر 1817ء میں طہران ایران میں پیدا ہوا ۔
    اس کے بعد اس کی تعلیمات پر بات کریں گے ،
    یہ وحدۃ الادیان کے پیروکار ہیں ،بقول ان کے ان پر وحی اتری ،اور درج ذیل کتب ان کے دین کی تعلیمات ہیں ،
    1: کتاب الاقدس ۔
    2:کتاب الایقان
    3:الکلمات المکنونۃ
    اس کے علاوہ خطوط کے نمونے ہیں جو اس نے مختلف بادشاہوں اور روؤساء کو لکھے ،
    اور پہلی ویڈیو میں انہوں نے سب ادیان کا مکسچر بنایا ہے ، اور یہ ان کی انگوٹھی یا رنگ کا نقش ہے ، اور پوری دنیا کو پرامن کےلیے اس دین کا سہارا لیا ہے ، ان کا مرکز اسرائیل میں ہے ،

    [align=center]
    https://www.youtube.com/watch?v=pt0M8r-mhBE
    https://www.youtube.com/watch?v=Up2Y2...eature=related
    https://www.youtube.com/watch?v=-PN5AjZx6oA
    https://www.youtube.com/watch?v=pJKBM...eature=related
    [/align]

    اس بارے مزید تفصیل آ رہی ہے ،





    بہآئی والوں کا اپنا ٹی وی سیکشن ہے جو پروپیگنڈا سیکٹر ہے ،یہ اس کا لنک ہے ،

    [align=center]http://vimeo.com/7639083[/align]
    `````````````````````````````````````````````````` ```````````````````````
    یہ ان کا عربی زبان میں کتب خانہ ہے ، جہاں ان کی سب کتب کا عربی ترجمہ موجود ہے ، کچھ کتب فارسی میں تھیں ان کا بھی ترجمہ عربی زبان میں کر دیا گیا ہے ، یوں سمجھیے یہ بہآئی کتب کا مرجع ہے
    [align=center]http://reference.bahai.org/ar/t
    بہآئیوں کا فتح کا نشان عقاب ہے ، اور ساتھ میں نو کناروں والا ستارا ہے ٰ۔یہ عقاب ہے ، اس کو سمبل آف وکٹری کہتے ہیں ،
    جو9 عدد ادیان کا مجموعہ بیان کیا جاتا ہے۔ ستارے کے ہر کنارے پر کسی نہ کسی دین کا نشان بنا ہوا ہے ، ،ھیفا میں بیت العدل الاعظم کے نام سے ان کا ہیڈ کوارٹر ہے ، عکا ،اسرائیل میں بہاء اللہ کا مقبرہ ہے بہائی کون ہیں ، BAHAI-reality-covenant1
    بہائی کون ہیں ، Bahai-faith-symbol
    بہائی کون ہیں ، Sym-bahai-240بہائی کون ہیں ، 14sihk3اس کیلنڈر کے اندر میں جو فوٹو موجود ہے وہ بیت العدل الاعظم کی ہے جو کہ اوپر والی دونو فوٹو میں واضع نظرآ رہا ہے
    یہ فوٹو ، بہآئیوں کے مرکز ھیفاء ( اسرائیل) میں بیت العدل العظیم کے ملحق باغ کی ہے ، اس میں ان کا 9 کونوں والا سٹار واضع دکھائی دے رہا ہے بہائی کون ہیں ، Bahai_Gardens_Haifa


      Current date/time is Thu Mar 28, 2024 9:13 pm