Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    اٹھارہ سو سال پرانا خزانہ

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    اٹھارہ سو سال پرانا خزانہ Empty اٹھارہ سو سال پرانا خزانہ

    Post by Admin Sun Dec 14, 2014 4:44 am

    2005

    ء میں امریکہ میں جادوگر بچوں نے جنتر منتر سے اٹھارہ سو سال پرانا خزانہ دریافت کرلیا جس کی مالیت کم از کم 1.5 ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔ ورلڈ نیوز کے مطابق گرولے اور اس کی بہن گیلسٹا جو جادو ٹونے میں ماہر ہیں اپنے جادو کے زور سے ایک پرانے خزانے کا پتہ لگانے میں کامیاب ہوگئے، جوان کے گھر کے پیچھے ایک خالی پلاٹ میں دفن تھا۔ دونوں نے جادوئی عمل کے بعد جگہ کو کھودنا شروع کردیا اور مسلسل کھدائی کے بعد خزانے تک پہنچ گئے۔ کھدائی کے بعد برآمد ہونیوالے سونے کے سکوں کو دیکھنے کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کم از کم اٹھارہ سو سال پرانا خزانہ ہے۔ ورلڈ نیوز کے مطابق خزانے کی مالیت 1.5 ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔ جادوئی کمال سے یہ دونوں بچے راتوں رات کروڑ پتی بن گئے اور دونوں بہن بھائیوں کی محنت سے والدین کو چھوٹے مکان سے نجات
    مل گئی اور انہوں نے بڑا گھر خرید لیا۔

    ________
    راشید صاحب 

      Current date/time is Thu Mar 28, 2024 10:42 am