Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    مہنگے قرضے بوجھ بنتے ہیں

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    مہنگے قرضے بوجھ بنتے ہیں Empty مہنگے قرضے بوجھ بنتے ہیں

    Post by Admin Fri May 15, 2015 10:53 am

    پاکستان کے مجموعی قرضہ ساٹھ ارب ڈالر کے قریب ہیں



    پاکستان کی طرف سے دو ارب ڈالر کے یورو بانڈر جاری کرنے پر اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ بانڈز پر دی جانے والی شرح سود حقیقت پسندی پر مبنی نہیں ہے اور ایک ایسے وقت جب یورپ اور امریکہ کے بینکوں میں شرح سود انتہائی کم ہے حکومتِ پاکستان کی طرف سے یورو بانڈ کا اجراء بیرونی ممالک میں سرمایہ رکھنے والوں کے لیے منافع کمانے کا ایک آسان موقع ہے۔
    یاد رہے کہ پاکستان کے سیاست دانوں پر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ ان کے اربوں ڈالر بیرونی ملکوں کے بینکوں میں جمع ہیں جہاں آج کل شرح سود انتہائی کم ہے۔
     یورپ اور امریکہ کے بینکوں میں شرح سود کم ہے اور اس تناظر میں پاکستان کے یورو بانڈز پر دیے جانے والی شرح سود زیادہ ہے۔
    ماماجی نے کہا کہ یہ بانڈ زیادہ تر بیرون ملک پاکستانی خریدیں گے اور قوی امکان یہی ہے کہ پاکستانی بشمول سیاست دان جن کے بیرون ملکوں کے بینکوں میں کھاتے ہیں وہ ان بانڈ کو خرید رہے ہوں۔
    بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیربین میں پاکستان کے سابق چیف اکانومسٹ پرویز طاہر کا کہنا تھا کہ حکومت یورو بانڈ سے پاکستان کے بیرونی قرضوں میں اضافہ ہوگا اور ملک پر اقتصادی بوجھ بڑھے گا۔


    • ____________
      راشد صاحب
      مہنگے قرضے بوجھ بنتے ہیں Coolte10

       یورو بانڈز کے اجراء سے معیشت میں کو بامعنی یا ٹھوس اضافہ نہیں ہوسکے گا۔

      Current date/time is Thu Mar 28, 2024 2:41 pm