Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    بلوچستان: شورش کے تانے بانے

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    بلوچستان: شورش کے تانے بانے Empty بلوچستان: شورش کے تانے بانے

    Post by Admin Fri May 15, 2015 10:42 am

    بی ایم پی کے مطابق لاپتہ بلوچ افراد کی تعداد 19,000 سے بھی زیادہ ہے
    گذشتہ دو ہفتوں میں پاکستان میں دو جان لیوا حملے ہوئے جن کی ذمہ داری مبینہ طور پر بلوچ علحیدگی پسند تنظیم یونائیٹڈ بلوچ آرمی (یو بی اے) نے قبول کی ہے اور انہی دنوں قومی اسمبلی نے متنازعہ پروٹیکشن آف پاکستان آرڈیننس کی منظوری بھی دی ہے۔
    منگل آٹھ اپریل کو بلوچستان میں سبی ریلوے سٹیشن پر راولپنڈی جانے والی مسافر ٹرین میں بم حملے نے سولہ جانیں لیں۔ اس کے اگلے ہی دن ہی اس سے بھی زیادہ خطرناک حملہ ملک کے دارالحکومت اسلام آباد کی سبزی منڈی میں ہوا جس میں 24 افراد ہلاک اور سو سے زیادہ زخمی ہوئے۔


    اگرچہ پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے یو بی اے کی جانب سے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے کو مضحکہ خیز قرار دیا لیکن اس کے باوجود ان حملوں کے ذمہ داروں کے بارے میں کوئی بھی حتمی رائے قائم کرنا مشکل نظر آتا ہے۔



    پی پی او جبری گمشدگی کو قانونی جواز دے کر سیکورٹی فورسز کے جرائم پر پردہ ڈالتا ہے اور سیکورٹی فورسز کو کُھلی چھٹی دیتا ہے کہ کسی بھی ملزم کو بغیر کسی تفتیش کے تین ماہ تک حراست میں رکھا جا سکے۔"



    یا پھر شاید سبی اور اسلام آباد کے پرتشدد واقعات کے دو تین روز پہلے نیشنل اسمبلی سے متنازعہ پروٹیکشن آف پاکستان آرڈیننس کی منظوری نے بھی اس تاثر کو ہوا دی کہ حکومت بلوچ مزاحمت کاروں کے خلاف کوئی 




      Current date/time is Fri Mar 29, 2024 6:57 am