Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    آپ کو دنیا کی کوئی ایڈ تنگ نہیں کرے گی.

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

     آپ کو دنیا کی کوئی ایڈ تنگ نہیں کرے گی. Empty آپ کو دنیا کی کوئی ایڈ تنگ نہیں کرے گی.

    Post by Admin Mon Apr 13, 2015 8:32 am

    دوستو کیا حال ہیں امید ہے بلکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے. بہت سے لوگ انٹرنیٹ سے ڈونلوڈنگ کرتے ہیں پر ان لوگوں کو ایڈز بہت تنگ کرتی ہیں میں آپ کے ساتھ ایک ایسی فائیل شیئر کر رہا ہوں اس کو اگر آپ اپنی ہوسٹ کی جگہ پر رپلیس کر دئیں گے تو آپ کو دنیا کی کوئی ایڈ تنگ نہیں کرے گی.
    اب میں آپ کو بتاتا چلوں یہ کس جگہ اور کیسے رپلیس کرنی ہے.


    My Computer > C Drive (Window Drive) > Window > System32 > drivers > Etc

    جو فائیل میں آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں اس کو ایکسٹرٹ کرئیں یہ ہوسٹ کی فائیل بن جائے گی اس کو دوسری کی جگہ رپلیس کر دیں جو اپر سکرین شارٹ دیا ہے. اس کے بعد آپ دیکھیں گے کہ کوئی ایڈ آپ کو تنگ نہیں کرے گی.


    https://sites.google.com/site/munsab2013/home/hosts.rar?attredirects=0&d=1






    ____________
    راشد صاحب
     آپ کو دنیا کی کوئی ایڈ تنگ نہیں کرے گی. Coolte10

      Current date/time is Thu Mar 28, 2024 9:44 pm