Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


Dunya Ki tmam Adds block kesi soft ky bina

Share
avatar
Admin
Admin
Admin

Posts : 527
Join date : 09.10.2014

Dunya Ki tmam Adds block kesi soft ky bina

Post by Admin on Fri Apr 03, 2015 5:27 am



اسلام و علیکم

آئی ٹی دنیا کے دوستو کیا حال ہیں امید ہے بلکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے. بہت سے لوگ انٹرنیٹ سے ڈونلوڈنگ کرتے ہیں پر ان لوگوں کو ایڈز بہت تنگ کرتی ہیں میں آپ کے ساتھ ایک ایسی فائیل شیئر کر رہا ہوں اس کو اگر آپ اپنی ہوسٹ کی جگہ پر رپلیس کر دئیں گے تو آپ کو دنیا کی کوئی ایڈ تنگ نہیں کرے گی. 
اب میں آپ کو بتاتا چلوں یہ کس جگہ اور کیسے رپلیس کرنی ہے.

My Computer > C Drive (Window Drive) > Window > System32 > drivers > Etc



جو فائیل میں آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں اس کو ایکسٹرٹ کرئیں یہ ہوسٹ کی فائیل بن جائے گی اس کو دوسری کی جگہ رپلیس کر دیں جو اپر سکرین شارٹ دیا ہے. اس کے بعد آپ دیکھیں گے کہ کوئی ایڈ آپ کو تنگ نہیں کرے گی.

    Current date/time is Tue Aug 14, 2018 7:17 pm