Admin- Admin
- Posts : 527
Join date : 09.10.2014
by Admin Fri Apr 03, 2015 4:50 am
السلام علیکم
آج ایک ٹپ کےساتھ حاضر ہوا ہوں بعض مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ یو ایس بی سے ڈیٹا غائب ہو جاتاہے اور اس کی جگہ شارٹ کٹ بن جاتا ہے اس کے لیے آپ اس ٹپسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور ہائڈ ڈیٹا کو واپس لا سکتے ہیں سکرین شوٹ چیک کریں
نوٹ: جس جگہ جی لکھا ہوا ہے اس جگہ آپ اپنی یو ایس بی کا ڈرائیو لیٹر
لکھیں گے کمانڈ یہ ہے
____________راشد صاحب