Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


Internet Browser ki Speed zyada kren

Share
avatar
Admin
Admin
Admin

Posts : 527
Join date : 09.10.2014

Internet Browser ki Speed zyada kren

Post by Admin on Fri Apr 03, 2015 4:43 am

امید کرتا ہوں کہ سب دوست خیریت سے ہوں گے اس ٹپ کی مدد سے آپ اپنےبراوزر کی سپیڈ تیز کر سکتے ہیںسب سے پہلے انٹرنیٹ ایکسپلورر کو اوپن کریں

پھر ٹولز میں جائیں اور 

ADD ON

کو ڈس ایبل کردیں مزید رہنمائی کے لیے سکرین شوٹ چیک کریں اس کے بعد آپ کا براوزر بہت تیزی سے کھلنے شروع ہو جائے گا اور براوزنگ بھی فاسٹ کرے گا یہی ٹرک باقی براوزر کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں



____________
راشد صاحب

    Current date/time is Wed Nov 21, 2018 12:23 am