آج جو ٹپ میں آپ سے شئیر کرنے جا رہا ہوں وہ ٹپ ری سائکل بن سے متعلق ہے
دوستو جب آپ کوئی چیز ڈلیٹ کرتے ہیں تو ایک کنفرمیشن باکس اوپن ہوتا ہے کہ آپ نے اس فائل کو ڈلیٹ کرنا ہے یہ نہیں کرنا
اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ باکس اوپن ہوئے بغیر آپ کی فائل ری سائیکل بن میں موو ہو جائے تو اس کے لیے اس ٹپ کو استعمال کریں
ری سائیکل بن پر رائٹ کلک کرکے اس کی پراپرٹی میں جائیں وہاں
ایک آپشن ہو گا ڈلیٹ کنفرمیشن باکس اس پر چیک لگا ہو گا اس چیک کو ہٹا دیں
پھر کوئی چیز ڈلیٹ کر کے دیکھیں وہ بغیر کنفرمیشن باکس کے ری سائیکل بن میں چلی جائے گی
sajaawish From ITD.
____________
راشد صاحب