Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


کیا آپ کا سسٹم قابل اعتبار ہے؟

Share
avatar
Admin
Admin
Admin

Posts : 527
Join date : 09.10.2014

کیا آپ کا سسٹم قابل اعتبار ہے؟

Post by Admin on Fri Apr 03, 2015 4:18 am









اسلام وعلیکم

امید ہے کے تمام دوست خیریت سے ہونگے۔آپ سب دوستوں کے لئے ایک خاص آرٹیکل۔اگر پہلے ہی شئیر ہوچکا ہو تو معزرت۔ کیا کبھی آپ نے چیک کیا کہ آپ کا سسٹم کتنا قابل اعتماد ہے؟ کب کب آپ کا سسٹم بہترین چلتا رہا اور کب کوئی مسئلہ آیا۔ یہ جاننے کے لیے ونڈوز کا بٹن دبائیں اور سرچ باکس میں reliability ٹائپ کر کے ’’ویو ریلائبیلٹی ہسٹری‘‘ کو سلیکٹ کر کے انٹر پریس کر دیں۔ ریلائبیلٹی مانیٹر کھل جائے گا۔ یہاں آپ اپنے سسٹم کے بارے میں تاریخ وار مختصر رپورٹس دیکھ سکتے ہیں۔ اپنے سسٹم کے ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر کی کوئی خرابی آپ کے سسٹم پر کیا اثر ڈال سکتی ہے یہ جاننے کے لیے آپ کو اسے ضرور دیکھتے رہنا چاہیے



____________
راشد صاحب

    Current date/time is Wed Dec 19, 2018 12:12 am