http://urdu.changathi.com/
اسلام علیکم دوستوں کیسے ہیں سب آج میں آپ سب کیلے ایک ایسی سایٹ لایا ہوں جہاں آپ اردو لکھ کہ تصویر حاصل کر سکتے ہیں
بہت آسان ہے اوپر جو لنک دیا ہے اوپن کریں آپنا اردو ٹیکسٹ لکھیں.
تصویر سایز سیلکٹ کریں
.
لفضوں کا سایز سلیکٹ کریں
کلر سلیکٹ کریں اور اوکے کریں....
____________
راشد صاحب