Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ


Join the forum, it's quick and easy

Rashid Ali Parchaway

راشید صاحب کے لیے اطلاع ہے کہ آنے والے وقت میں اپ کمپیوٹر کے ماہرین میں شمار ہونگے انشاء اللہ

Rashid Ali Parchaway

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Jamal Abad Michni Parchaway.

Keywords

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTube Forumotion on Google+


    موبائل کے نقصان اور فائدے

    Admin
    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 527
    Join date : 09.10.2014

    موبائل کے نقصان اور فائدے Empty موبائل کے نقصان اور فائدے

    Post by Admin Sun Oct 19, 2014 9:13 am

    موبائل کے انے سے ہمیں بوہت سے فائدے اور سہولیات ملی ہیں ،موبائل کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ ہمیں کوئی بھی کام پیش ا جی خوا وو بھر کے کسی ممالک میں اپنے پیاروں سے ہو یا اپنے کسی بھی چانے والوں سے ،وو ایک منٹ میں ہو جاتا ہے حالانکہ کچھ عرصہ پہلے تک ایسا نہیں تھا لوگ اپنے پیاروں سے بات تک کرنے کو ترس جاتے تھے ،اور ان کے پیارے بھی اپنے گھر والوں سے صرف خط کے ذریے ہی اپنے جذبات احساسات کا اظھار کر سکتے تھے

    موبائل کے نقصان اور فائدے Screen17
    اور غم خوشی میں بھی شریک نہیں ہو سکتے تھے ،لیکن اب یہ مسلہ بھی موبلے فونی کے آ جانے سے حل ہو گیا ہے،اب لوگ تقریبن ہر روز ہے اپنے پیاروں سے لمبی بات کر سکتے ہیں اور بل بھی اتنا نہیں دینا پڑھتا جیسا کہ کچھ عرصہ پہلے تک ہوتا تھا ،
    موبائل کے نقصان اور فائدے Screen18
    کچھ عرصہ پہلے تک اپنے پیاروں سے سالوں سال تک بات نہیں ہو پاتی تھی،اور اب آپ بس جب جی کہے کال ملا کر اپنے پیاروں عزیزوں سے بات کر سکتے ہیں،وو بھی بوہت ہی کم پیسوں میں ،یہ موبلے کا بوہت ہی برا فائدہ ہے،ا
    موبائل کے نقصان اور فائدے Screen19
    اور اگر کسی کو لوکل بھی کام پیش آ جائے تو اگر بیلنس نہ بھی ہو تو مسیج کر کے بتا دیتے ہیں یہ ہیں م وبائل کے فائدے ، اب آ جاتے ہیں موبائل کے نقصان کی طرف
    موبائل کے نقصان اور فائدے Screen20



    نقصان



    اس کے جہاں اتنے فائدے ہیں وہاں نقصان بھی بوہت ہیں ،آج کل آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا ہماری نوجوان نسل کو کہ کیسی تباہ ہو رہی ہیں ہماری نوجوان نسل ،آج کل ١٠٠میں سے ٩٥فی صد لوگ خاص طور پر نوجوان نسل رات کو جاگ کر گھنٹوں اپنے دوستوں سے باتیں کرتے ہیں جہاں کہیں بھی محفل میں بٹہے ہوں وہاں باتیں کرنے کے بجاے موبائل پر کسی نہ کسی سے بے مقصد باتیں کرتے رهتے ہیں .حالانکہ یہ محفل کے آداب کے خلاف ہے،موبلے فونی کے اور بھی بوہت سے نقصان ہیں جیسے اس کو اپر والی جیب میں دل کر رکھنے سے دل کی بیماری بھی ہو سکتی ہے ،کانوں کے ساتھ لگا رہنے سے کانوں کی بیماری وغیرہ وغیرہ



    موبائل کے نقصان اور فائدے Screen21

    طبی ماہرین نے ثابت کیا ہے کہ موبائل پر زیادہ میسج کرنے سے انغوتھے میں درد بھی ہو سکتا ہے ،جس سے کمر اور ہاتھ بھی متاثر ہو سکتے ہیں.جنوبی افریقہ کے ماہرین کی طرف سے جاری کی گی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق موبائل فون پر مسیج میں سب سے زیادہ کام ہاتھ کے انگوتھے سے لیا جاتا ہے،اور اس عمل میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا جسم کا حصہ ہاتھ کا انگوٹھا ہے-چناچے انگوتھے کا یہ استمال درد کا بحیث بن سکتا ہے،-تحقیقاتی رپورٹ مراتب کرنے والی ماہرین کی سربراہ صنفورا کریم کے مطابق جنوبی افریقہ میں اسکول جانے والی ٣٢٠ طلبہ کے اٹرویو کے لئے گئے -جن میں نصف نے ہاتھ کے انگوتھے،کمر اور گردن اور ہاتھ کی کلائیوں میں درد کی شکایات کی


    موبائل کے نقصان اور فائدے Screen22

      Current date/time is Fri Apr 19, 2024 12:09 pm